the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
وزیر اعظم نریندرمودی نے ملیشیا کے سرمایہ کاروں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان نہ صرف بہتر سرمایہ کار ی کامرکز ہے بلکہ یہاں کاروبار کرنے کا فیصلہ بھی ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں وسیع ترتبدیلی ہورہی ہے اور کالے دھن



او ربدعنوانی کا خاتمہ ان کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ملائشیا کے وزیر اعظم محمد نجیب کے ساتھ کوالالمپور میں منعقد دی اکنامک ٹائمس ایشےئن بزنس لیڈرس کانکلیو 2016 کے افتتاحی تقریب میں مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہ اکہ ہندوستان ابھی تبدیلی کے دور میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.